تیل کی ترسیل کےدو سعودی بحری جہازوں پر حملہ

تیل کی ترسیل کےدو سعودی بحری جہازوں پر حملہ کیا گیا ہے۔ سعودی وزیر تیل خالد الفالح کے مطابق یہ حملہ متحدہ عرب امارات میں الفجیرہ کی اس بندرگاہ کے نزدیک کیا گیا، جو آبنائے ہرمز کے قریب واقع ہے۔ انہوں نے اسے تیل کی بین الاقوامی ترسیل کو نقصان پہنچانے کی ایک کوشش قرار … تیل کی ترسیل کےدو سعودی بحری جہازوں پر حملہ پڑھنا جاری رکھیں